دودھ کا گلاس صرف روایت یا اس کے کچھ اور بھی مقاصد ہو سکتے ہیں، جانیں۔

شادی کسی بھی انسان کی زندگی کا سب سے اہم اور سب سے حسین موقع ہوتا ہے . لوگ اس دن کیلئے سالوں پہلے سے ہی تیاری شروع کر دیتے ہیں. اور شادی میں سب سے اہم شادی کی پہلی رات یا سہاگ رات ہوتی ہے.آپ نے بہت سے شادیاں دیکھی ہوں گی لیکن ایک چیز جو ہر شادی اور ہر سہاگ رات میں ہوتی ہے وہ ہوتا ہے دودھ کا گلاس ہم آپکو بتاتے ہیں کہ سہاگ رات کودولہا دلہن دودھ کیوں پیتے ہیں اور اسکا کیا فائدہ ہے.دودھ کا گلاس ہماری روایت کا حصہ بن چکا ہے اور یہ پاکستان اور ہندوستان میں ہزاروں سال سے چلتی آ رہی ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں